khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein button dekhna

خواب میں بٹن دیکھنا

khwab mein button dekhna khwab mein button dekhna

khwab mein button dekhna

:خواب میں بٹن دیکھنا

( بٹن، قمیص کی آستیں)

 خواب میں یہ عصمت اور صحیح عقد کی علامت ہے کبھی یہ مال اور رزق پر بھی دلالت کرتا ہے۔ بالخصوص اگر وہ سونے یا چاندی کا بٹن ہوبٹن اور کاج مرد اور عورت پر دلالت کرتے ہیں اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے بٹن کو کاج میں
داخل کر کے بٹن بند کیا تو اگر کنوارا ہو تو شادی کریگا۔ ورنہ وہ بگڑنے والے معاملے کو سلجھا دیگا۔

 

khwab mein button dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support