khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

آلو بخارہ کو خواب میں دیکھنا

آلو بخارہ کو خواب میں دیکھنا

khwab mein aloo bukhara dekhna khwab mein aloo bukhara dekhna

khwab mein aloo bukhara dekhna

:آلوئی ( آلوچه و آلو بخارا)

 

:حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں آلو بخارا سرخ یا سیاہ اپنے وقت پر دیکھے۔ تو دلیل مال اور مراد کی ہے۔ اورآلو بخارا زرد بیماری کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ آلو بخارا زرد یا سرخ یا سیاہ ہیں۔ اور اُن کا مزہ شیریں ہے۔ خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور مراد پائے گا۔ اور اگر خواب میں آلو بخارا زرد بے موسمے  کھائے۔ تو غم و اندوہ مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے۔ اور اگر ترش  ہیں تو اچھے ہیں۔

:اجاص (آلو بخارا)

:01

آلو بخارا اس کے موسم میں دیکھنا۔ رزق کی یا گمشدہ چیز کی آمد کی علامت ہے ۔ اور خواب میں بے موسم آلو بخارا دیکھنا بیماری یا غم کی دلیل ہے۔

:02

اگر کوئی مریض خواب میں خود کو آلو بخارا کھاتے ہوئے دیکھے تو یہ اس کی صحت کی دلیل ہے۔

khwab mein aloo bukhara dekhna

khwab mein aloo bukhara dekhna

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support